حیاتین ب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اناج کی بھوسی، مونگ پھلی، خمیر، سیندھی، تاڑی اور جانوروں کے جگر میں پایا جاتا ہے، وٹامن بی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - اناج کی بھوسی، مونگ پھلی، خمیر، سیندھی، تاڑی اور جانوروں کے جگر میں پایا جاتا ہے، وٹامن بی۔